تازہ ترینعلاقائی

تیز رفتار کار کی ٹکر سے معمر شخص جاں بحق

daskaڈسکہ(نامہ نگار)تیز رفتار کار کی ٹکر سے معمر شخص جاں بحق تفصیل کے مطابق موضع وہاڑی کا رہائشی 60سالہ محمد یونس ولد اسماعیل جو موضع رنجہائی میں مقامی ہو ٹل پر کام کرتا تھا سڑک کر اس کر رہا تھا کہ گوجرانوالہ کی جانب سے آنے والی تیز رفتار کار نمبریLZG/7668جسے نامعلوم ڈرائیور انتہائی غفلت و لاپرواہی کے ساتھ چلا رہا تھا نے ٹکر ماردی جس کے نتیجہ میں محمدیونس شدید زخمی ہو گیا اور موقع پر ہی دم توڑ گیاجبکہ کار ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا تھانہ صدر پولیس مصروف تفتیش ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button