تازہ ترینعلاقائی

سٹی صدر پا کستان مسلم لیگ ن ڈسکہ کی زیر نگرانی مکی مد نی پلا زہ میں عوام کی سہو لت کے لئے نادراوین کاانتظام

Daska Nadraڈسکہ(نامہ نگار)محمد افضل منشاء سٹی صدر پا کستان مسلم لیگ ن ڈسکہ کی زیر نگرانی مکی مد نی پلا زہ میں عوام کی سہو لت کے لئے نادراوین کاانتظام کیا گیا تفصیل کے مطابق پا کستا ن مسلم لیگ ن کے سٹی صدر محمد افضل منشاء کی کی زیر نگرانی مکی مد نی پلاز ہ عوام کی سہو لت کیلئے شنا ختی کارڈ بنا نے والی گا ڑی کا انتظام کیا گیا جس سے سینکڑوں مر دو خواتین نے قومی شناختی کارڈ بنائے عوام نے سید افتخار الحسن شاہ ممبر قومی اسمبلی کا شکر یہ ادا کیا اس موقع پر عوام نے کہا کہ ہم سید افتخار الحسن شاہ اور محمد افضل منشاء کے بے حد مشکور ہے جنہو ں نے ہما ری سہو لت کے لئے ایسا اقدام کیا انہو ں نے کہا کہ نادار آفس جا کر شناختی کارڈ بنوانا انتہا ئی مشکل ہو چکا خاص طور پر خواتین کے لئے جو زیادہ دیر لمبی لائن میں کھڑی ہو کر انتظا ر نہیں کر سکتی اس مو قع پر محمد افضل منشاء نے کہا کہ عوام کی فلا ح و بہود کے لئے ہر ممکن کو شش کر تا ہو ں اپنے علا قہ کی عوام کو درپیش مسا ئل کا خا تمہ میر ی اولین ترجیح ہے ۔

یہ بھی پڑھیں  ینگ ڈاکٹرز ہفتے سے ڈیوٹی انجام دیں، لاہورہائی کورٹ کا حکم

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker