تازہ ترینعلاقائی

چار افراد نے سسرال آئے داما د کو زبردستی زہریلی گولیاں کھلا دیں حالت خراب

daskaڈسکہ(نامہ نگار)چار افراد نے سسرال آئے داما د کو زبردستی زہریلی گولیاں کھلا دیں حالت خراب تفصیل کے مطابق عابد محمود موضع گھوئینکی اپنے سسرال میں آیا ہوا تھا اس کی ساس کے گھر میں پہلی سے ہی منظور بٹ وغیرہ چار افراد موجود تھے جن سے باتوں باتوں میں تلخ کلامی ہو گئی تو منظور بٹ وغیرہ نے عابد محمود کو پکڑ کر اسلحہ کے زور پر زبردستی اسے زہریلی گولیاں کھلا دیں جس سے اس کی حالت خراب ہو گئی اور طبی امداد کے لیئے ہسپتال پہنچادیا گیا تھانہ موترہ پولیس مصروف تفتیش ہے۔

 

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button