تازہ ترینعلاقائی

پٹرولیم مصنوعات کم ریٹ پر فروخت کر نے کے ڈی سی او سیالکوٹ کے احکامات کے خلاف پٹرولیم ایسوسی ایشن کی احتجاجاََ ہڑتال

daskaڈسکہ(نامہ نگار)پٹرولیم مصنوعات کم ریٹ پر فروخت کر نے کے ڈی سی او سیالکوٹ کے احکامات کے خلاف پٹرولیم ایسوسی ایشن کی احتجاجاََ ہڑتال تفصیل کے مطابق ڈسکہ میں پٹرولیم مصنوعات جن میں پٹرول114رو پے سیل ہو رہا تھا جبکہ ڈی سی او سیالکوٹ افتخار علی ساہو نے ضلع بھر کے پٹرول پمپس کو 113روپے80پیسے میں فروخت کر نے کے احکامات جاری کیئے تھے جس پرپٹرولیم ایسوسی ایشن نے احتجاجا ہڑتال کرتے ہوئے صبح 8بجے سے دوپہر ایک بجے تک تمام پٹرول پمپ پر سیل بند رکھی جس کی وجہ سے شہریوں کو شدید دشواری کا سامنا کر نا پڑا پٹرولیم ایسوسی ایشن کااراکین کا کہنا تھا کہ پٹرولیم مصنوعات پر کرایہ زیادہ پڑتا ہے اس لیئے 114رو پے سے کم ریٹ پر پٹرول فروخت نہیں کر سکتے دوپہر ایک بجے کے بعد تمام پٹرول پمپس پر پٹرول کی فروخت شروع کر دی ۔

یہ بھی پڑھیں  ڈسکہ: مہنگے داموں اشیاء خردونوش فرخت کر نے پر مختلف دکانداروں کو جرمانہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker