تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ:فیکٹری کا گیٹ اور دیوار گرنے سے مزدور جاں بحق

daskaڈسکہ (نامہ نگار)فیکٹری کا گیٹ اور دیوار گرنے سے مزدور جاں بحق تفصیل کے مطابق پل نہر موترہ کے قریب ایک نجی فیکٹری کی دیوار بوسیدہ ہو نے کی وجہ سے گیٹ سمیت گر گئی جس کے نیچے آکرموضع جامکے چیمہ کا رہائشی 35سالہ نوید ولد اصغر شدید زخمی ہو گیا جسے طبی امداد کے لئے ہسپتال لایا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہو سکا متوفی کے والد محمد اصغر کی درخواست پر فیکٹری مالک کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

 

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button