تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ:ٹریکٹرٹرالی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق

daskaڈسکہ(نامہ نگار)ٹریکٹرٹرالی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق تفصیل کے مطابق موضع قلعہ ٹیک سنگھ کا رہائشی 15سالہ نعمان ولد شوکت اپنی نئی موٹر سائیکل پر سوار جا رہا تھا کہ جب موضع گوجرہ کے قریب پہنچا تو ٹریکٹر ٹرالی کو اوور ٹیک کرنے لگا کو ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر لگنے سے گر ااور نیچے آکر کچلا گیا اور موقع پر ہی دم توڑ گیا ٹریکٹر ٹرالی ڈرائیو فرار ہو گیا تھانہ بمبانوالہ پولیس مصروف تفتیش ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button