تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ:ٹریفک پولیس نے قوانین کی دھجیااڑادیں

daskaڈسکہ(نامہ نگار)ٹریفک پولیس نے قوانین کی دھجیاں اڑادیں جس سے شہر کے عوام سخت پریشان ہیں ڈسکہ کی سیاسی سماجی شخٰصیات نے ون وے کی خلاف ورزی کر نے والی بااثر شخٰصیات کے خلاف ٹریفک پولیس کی کاروائی نہ کر نے پر شدید احتجاج کر تے ہو ئے کہا کہ شہر بھر میں ون وے کی خلاف ورزی کر تے ہو ئے غلط راستہ اپناتے ہیں جس کی وجہ سے ٹریفک جام رہتی ہے اور اکثر اوقات حادثات رونما ہو تے ہیں جبکہ ڈیوٹی پر مامور ٹریفک پولیس اہلکاران ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کر نے والے بااثر افراد کے خلاف کاروائی کر نے کے بجائے شریف شہریوں کو بلا وجہ روکتے اور چالان کر تے ہیں جبکہ ڈیوٹی پر کھڑے رہنا شاید گناہ کبیرہ تصور کرتے ہیں انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ ٹریفک پولیس اہلکاراور آفیسر اپنی ڈیوٹی ایمانداری اور لگن سے کریں تو تریفک کا جام ہونا سوال ہیم پیدا نہیں ہوتا اعلی حکام سے فوری اصلاح احوال کا مطالبہ بھی کیا ہ

یہ بھی پڑھیں  ڈسکہ:10ماہ بعد درج اور بغیر برآمدگی 2دن بعد گرفتار ملزمان مہمانوں کی طرح جیل روانہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker