تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ میں ہونے والی بارش نے ٹی ایم اے کی کارکردگی کا پول کھول دیا

daskaڈسکہ(نامہ نگار)ڈسکہ میں ہونے والی بارش نے ٹی ایم اے کی کارکردگی کا پول کھول دیابارش سے نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہو گیاتفصیلات کے مطابق ڈسکہ میں گزشتہ روز کالی گھٹائیں چھانے کی وجہ سے دن کے وقت بھی مکمل اندھیرا چھا گیا اور گاڑیوں کی لائٹس جل اٹھیں بعدازاں موسلا دھار بارش سے نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہو گیا محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق ڈسکہ میں آئیندہ دو روز بارشوں کا سلسلہ جاری رہے گا بارش کی وجہ سے شہر کی مختلف سڑکوں ،گلیوں ،محلوں میں پانی کھڑا ہو گیا اور ٹی ایم کی کارکردگی کا پول کھول دیاجس کی وجہ سے شہریوں کو آنے جانے میں شدید دشواری کا سامنا کر نا پڑا شہر میں رات گئے تک موسم ابر آلود رہا

یہ بھی پڑھیں  سعودی عرب نے سائنو ویک اور سائنو فارم ویکسین کی منظوری دیدی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker