ڈسکہ(نامہ نگار)اوباش نوجوانوں نے شادی شدہ خاتون کواغوا کر کے زیادتی کا نشانہ بناڈالا تفصیلا ت کے مطابق ڈسکہ کے علاقہ رحمت پورہ کی رہائشی شادی شدہ خاتون (ن) کپڑے سلائی کر وانے گئی تو راستہ میں ملزم ارشد وغیرہ تین افراد اسے اغوا کر کے نامعلوم مقام پر لے اور اس کی آبروریزی کر تے رہے سٹی پولیس نے مدعیہ کی درخواست پر ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کر دی۔
You must be logged in to post a comment.