تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ:پولیس کاقحبہ خانہ پرچھاپہ 2مرد اورخاتون رنگ رلیاں مناتے ہوئےگرفتار

ڈسکہ﴿نامہ نگار﴾ پولیس کا قحبہ خانہ پر چھاپہ دو مرد اور خاتون رنگ رلیاں مناتے ہوئے برہنہ حالت میں رنگے ہاتھوں گرفتارتفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی پولیس کو مخبر خاص نے اطلاع دی کہ موضع گاگا میں خاتون رضیہ بی بی بیوہ محمد بوٹانے کرایہ پر مکان لیکر قحبہ خانہ کھول رکھاہے جس کی وجہ سے محلہ داروں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے پولیس نے گزشتہ روز رضیہ بی بی کے گھر میں چھاپہ ماراتو ایک خاتون رخسانہ زوجہ محمد عارف سکنہ محلہ حبیب پورہ ‘ملک امجد سکنہ یونس آباد اور شبیر سکنہ دھیدووالی برہنہ حالت میں ایک کمرہ میں حرام کاری کررہے تھے جن کو پولیس نے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا پولیس نے ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیاہے

یہ بھی پڑھیں  ڈیرہ مرادجمالی:نصیرآباد کے بلدیاتی انتخابات میں تمام دھاندلی کےریکارڈ توڑ دیئے گئے ہیں،میرسکندر عمرانی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker