تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ: اوباش ملزم کی دوشیزہ سے زیادتی مقدمہ درج

daska cityڈسکہ(نامہ نگار)اوباش ملزم کی دوشیزہ سے زیادتی مقدمہ درج تفصیل کے مطابق 6ماہ قبل تھانہ موترہ کے علاقہ داؤکے کلاں کے رہائشی محمد دین کی جواں سالہ بیٹی(پ) گھر میں اکیلی تھی کہ ملزم شبیر موقع پاکر گھر میں داخل ہوا اور اسلحہ کے زور پر اسے زیادتی کا نشانہ بناڈالا موترہ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا جبکہ سٹی پولیس نے دوران گشت شراب کے نشہ میں دھت ظفر اقبال محلہ اسلام پورہ ،حامد سکنہ فوارہ چوک کو رنگے ہاتھوں پکڑ کر حوالات میں بند کر دیا

یہ بھی پڑھیں  دورہ سری لنکاکیلئے پاکستان کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کا اعلان

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker