تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ:محرم الحرام میں بہترین سیکورٹی انتظامات پرمولانا محمد ایوب خانSHOکو شیلڈ دے رہے ہیں

ڈسکہ(نامہ نگار)جمعیت علماء اسلام پنجاب کے نائب امیر ،وائس چیئرمین بین المذاہب اہم آہنگی تحصیل ڈسکہ و ایگزیکٹو ممبردفاع پاکستان کونسل صاحبزادہ مولانا محمد ایوب خان نے جنرل سیکرٹری جمعیت علماء اسلام سیالکوٹ ،رابطہ سیکرٹری چوہدری عرفان باگڑی نے محرم الحرام میں بہترین فول پروف سیکورٹی انتظامات کر نے اور امن و امان کو قائم کر نے پر ڈی ایس پی سرکل ڈسکہ محمد وسیم اختر اورایس ایچ اور سٹی رائے صفدر کی خدمات کو سراہا اور انہوں نے ایس ایچ او رائے صفدر کی بہترین کارکردگی پر انہیں ایک یادگاری شیلڈ پیش کی اس موقع پر چیئرمین مصالحتی کمیٹی شہباز علی محسن و دیگر نے بھی ان کی کار کردگی کو سراہا اور انہیں خراج تحسین پیش کیا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button