تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ:طالبات میں وزیراعلی پنجاب کی طرف سے سولرانرجی پینل تقسیم کی تقریب منعقدہوئی

daska pic03-03-13ڈسکہ(نامہ نگار)گورنمنٹ گرلز اسلامیہ ہائی سکول میں کلاس نہم میں 60فیصد نمبر لینے والی طالبات میں وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف کی طرف سے سولر انرجی پینل تقسیم کی تقریب منعقد ہو ئی تقریب کے مہمان خصوصی سابق ایم این اے صاحبزادہ سید افتخار الحسن ظاہرے شاہ ،اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایجوکیشن سیالکوٹ ناصر محمود گھمن ،بشیر احمد ناز ،ہیڈ مسٹریس زینت فردوس ،سابق ہیڈ مسٹریس نسیم اختر ،شمیم حق ،میاں سعید صراف ،الحاج شیخ عابد حسین تھے تقریب میں کلاس نہم میں 60فیصد نمبر لینے والی 190طالبات مریم ،فزازینب،ماہ رخ ،ربیعہ افضل،ردا تنویر حسین ،سیرت فاطمہ ،حبیبہ نواز ،گل ناز،سائرہ اشرف،زرمینہ محمود،کوثر ذوالفقار و دیگر طالبات کو سولر انرجی پینل تقسیم کیئے جبکہ گورنمنٹ ہائی سکول بھگت پور میں ہو نے والی تقریب میں بھی طلباء جواد امین بھگت پور ،ذیشان علی سکھانہ باجوہ ،ساجد علی شتاپ گڑھ کو بھی سولر انرجی پینل دیئے گئے۔

یہ بھی پڑھیں  قتل وغارت ،لوٹ مار، آتش زنی ,بھتہ خوری اوردہشت گردی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker