علاقائی

ڈسکہ: کنڈن سیان میں غلام غوث ہیلتھ ٹیکنیشن بنیادی مرکز صحت نے طالبعلموں اور اساتذہ کو انسداد ڈینگی کے حوالے سے آگاہی

ڈسکہ﴿بیوروچیف﴾نواحی گائوں کنڈن سیان میں غلام غوث ہیلتھ ٹیکنیشن بنیادی مرکز صحت نے طالبعلموں اور اساتذہ کو انسداد ڈینگی کے حوالے سے آگاہی دی۔انہوں نے کہا کہ ڈینگی سے ڈرنے کی نہیں بلکہ لڑنے کی ضرورت ہے اپنے ارد گرد کے ماحول کو صاف رکھیں گندگی پیدا نہ کریں ۔سیمینار کا انعقاد سوشل ویلفیئر سوسائٹی کنڈن سیان ،ینگ بلڈ فائونڈیشن ڈسکہ اور لیڈیز ویلفیئر کونسل مندانوالہ کے زیر اہتمام کیا گیا ۔بعد میں انہوں نے انسداد ڈینگی کے حوالے سے پمفلٹ تقسیم کیے گئے اس موقع پر تنویر احمد مغل ،غلام مصطفی آسی اورمسز ممتاز چیمہ چٹھہ بھی موجود تھے ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker