تازہ ترینعلاقائی

داؤدخیل :حکومت پنجاب کی جانب سے ماہ رمضان کے بابر کت ماہ میں عوام کو ریلیف دینے کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے

داؤدخیل (ضیانیازی سے )حکومت پنجاب کی جانب سے ماہ رمضان کے بابر کت ماہ میں عوام کو ریلیف دینے کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے داؤدخیل میں ہر رمضان میں لگنے والا رمضان بازار بھی اس دفعہ نہیں لگ سکا جبکہ داؤدخیل یوٹیلٹی سٹوروں پر عوام کو سستی اشیاء فراہم کرنے کے دعوے بھی جھوٹ ثابت ہوئے پہلے روزہ کو ہی داؤدخیل یوٹیلٹی سٹور پر نہ ہی چینی ،بیسن ،صابن ، دالیں ، اور دیگر روزمرہ کی اشیاء عوام کے لیے نہیں تھی جبکہ حکومت کی جانب سے عوام کو ریلیف دینے کے بڑے بڑے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے جس کی وجہ سے عوام ماہ رمضان کے مہینے میں بازار سے مہنگے داموں اشیاء خریدنے پر مجبور ہیں اسی طرح لوڈشیڈنگ نہ کرنے کے دعوے بھی ناکام کئی گھنٹے رمضان میں بھی لوڈشیدنگ کا سلسلہ جاری ہے جبکہ داؤدخیل کے کئی ٹرانسفارمر صرف دو فیز پر چل رہے ہیں اور اکثر خراب ہونے کی وجہ سے کئی محلوں میں تین تین دن تک بجلی نہیں روزے دار شدید گرمی میں روزے رکھنے پر مجبور ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں  آج سے ملک بھرمیں غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کا دعویٰ، حقیقت یا مذاق

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker