تازہ ترینعلاقائی

چنیوٹ:پنجاب ٹیچرزیونین کا ڈی سی اوآفس کے سامنے احتجاجی کیمپ

چنیوٹ ﴿بیوروچیف﴾پنجاب ٹیچر ز یونین کے زیر اہتمام ڈی سی او آفس کے سامنے اپنے مطالبات کیلئے احتجاجی کیمپ تفصیل کے مطابق پنجاب ٹیچرز یونین کے زیر اہتمام احتجاجی ریلی نکالی گئی جو کہ ہائی سکول سے شروع ہو کر ڈی سی او افس جا کر اختتام پذیر ہوئی وہاں پر ٹیچروں نے احتجاجی کیمپ میں بیٹھ گئے اور حکومت کے خلاف سخت نعرے بازی کی ٹیچروں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ طلبائ کو شہباز شریف نے فری لیب ٹاپ دیے ہیں استاتذہ کو بھی لیب ٹاپ دیے جائیں اور ہماری تنخواہوں میں اضافہ کیا جائے جب تک ہمارے مطالبات پورے نہیں اس وقت تک احتجاجی کیمپ لگا رہے گا اور ریلی نکالتے رہیں گے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker