Uncategorized

بارکھان :تین روزہ فری آئی میڈیکل کیمپ کا افتتاح ڈی سی او بارنے کر دیا

بارکھان (نامہ نگار)ڈپٹی کمشنر بارکھان عبدالمتین اچکزئی کے تعاون اور بی ٹی او کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ ہسپتال بارکھان میں تین روزہ فری آئی میڈیکل کیمپ کا افتتاح ڈی سی او بارکھان نے کیا۔جس میں بارکھان کے مختلف علاقوں سے مریضوں کو لایا گیا۔ہر روز 400 مریضوں کا چیک اپ کیا جاتاہے اور کچھ مریضوں کا آپریشن بھی کیا جاتارہا۔ فری میڈیکل کیمپ میں کوئٹہ سے آئے ہوئے آئی سپیشلسٹ اور سرجنز نے خدمات سر انجام دی۔

eye check

یہ بھی پڑھیں  سنجھورو:اپنے مذہب اورعقیدے پر قائم رہیں، حروں کے روحانی پیشوا پیر پاگارہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker