تازہ ترینعلاقائی

ڈیرہ غازیخان:2سال کی عمرکےبچےکوIPIپروگرام میں شامل کرنے کیلئے ڈیٹا بیس بنایاجائےگا

dg-khanڈیرہ غازیخان( جنید ملک سے). ضلع ڈیرہ غازیخان میں دو سال کی عمر کے ہر بچے کو ای پی آئی پروگرام میں شامل کرنے کیلئے ان کا مکمل ڈیٹا بیس بنایا جائے گا جس کیلئے محکمہ صحت کی 1200 ٹیمیں اگلے ہفتے سے گھر گھر جا کر سروے کریں گی . عوام میں ای پی آئی پروگرام کے حوالے سے شعور وآگاہی بیدار کرنے کیلئے این جی اوز کو بھی پروگرام میں شامل کیا جائے گا جو محکمہ صحت کو سپورٹ کریں گی . یہ بات ڈی سی او افتخارعلی سہو نے ای پی آئی پروگرام کی بہترکوریج کے سلسلے میں منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے محکمہ صحت کے افسران سے کہی . ڈی سی او نے محکمہ صحت کے افسران کو ہدایت کی کہ وہ ای پی آئی پروگرام کے ایکشن پلان کو مزید بہتر بنائیں . انہوں نے کہا کہ ای پی آئی پروگرام کی سو فیصد کوریج کیلئے ہر یونین کونسل کی مائیکرومنیجمنٹ کیلئے سینئر میڈیکل افسروں کو تعینات کیا جائے . اجلاس میں محکمہ صحت کی طرف سے تیار کردہ ای پی آئی ایکشن پلان کا تفصیلی جائزہ

یہ بھی پڑھیں  ہارون آباد:وائٹل گروپ کی جانب سے شہریوں کو صاف پانی کی فراہمی کے لیے عطیہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker