تازہ ترینعلاقائی

ڈیرہ غازیخان:محرم الحرام کےدوران عزاداروں کوہرممکن سہولیات فراہم کی جائیں گی،DCO

ڈیرہ غازیخان ( جنید ملک سے). ڈی سی او افتخار علی سہو نے کہاہے کہ محرم الحرام کے دوران عزاداروں کو ہر ممکن سہولیات فراہم کی جائیں گی . مجالس اور جلوسوں کے راستوں کی تمام لائٹس کو اآن رکھا جائے گا دیہی و شہری علاقوں میں عزا داری کے مقامات پر رات سات بجے سے صبح چھ بجے تک لوڈ شیڈنگ نہیں کی جائے گی . انہوں نے یہ ہدایات محرم الحرام کے سلسلے میں منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے محکمہ پبلک ہیلتھ ، ٹی ایم اے ، واپڈا اور دیگر متعلقہ محکموں کے افسران کو جاری کیں . ڈی سی او ٹی ایم اے کو ہدایت کی کہ محرم الحرام کے جلوسوں کے راستوں کو ہر قسم کی تجاوزات سے پاک کیا جائے اور وہاں صفائی اور صاف پانی کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے . . ڈی سی او نے کہاکہ تمام محکمے محرم الحرام کے سکیورٹی پلان کی سختی سے پابندی کریں اورآپس میں قریبی رابطہ رکھیں

یہ بھی پڑھیں  ورلڈکپ کوالیفائرمیں اچھا کھیل پیش کریں گے: ثنامیر

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker