تازہ ترینعلاقائی

گجرات:تخریب کاری کیخلا ف سول ڈیفنس کی خدمات قابل تحسین ہیں،DCO

گجرات(محمد بلال احمد بٹ )تخریب کا ری اور دہشت گردی کے خلا ف سول ڈیفنس کے کا رکنا ن کی خدما ت قابل تحسین ہیں ان خیا لات کا اظہارڈی سی او نوازش علی نے محکمہ سول ڈیفنس کے اجلاس کی صدا رت کے دوران کیا اُنہو ں نے کہا کہ محرم الحرام میں امن و امان کے قیا م کے لیے ضلعی انتظامیہ ملا زمین کو محنت و لگن سے کا م کر نا ہو گا ۔اس مو قع پرڈی سی او نے حا ل ہی میں دہشت گر دی کا منصو بہ نا کا م بنا نے والے م ڈسپو زل کما نڈر محمد اشرف کو تعریفی سند دی ۔

یہ بھی پڑھیں  بھارتی وزیراعظم کا اشرف غنی کے ہمراہ دوستی ڈیم کا افتتاح

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker