تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑا:سردارسیف اللہ ڈوگرکامرکزی امام بارگاہ اور جلوسوں کے روٹوں کامعائنہ

DCO Okaraاوکاڑہ(محمدمظہررشید) ڈسٹرکٹ کو آرڈینیشن آفیسر سردار سیف اللہ ڈوگر نے مرکزی امام بارگاہ اور جلوسوں کے روٹوں کا معائنہ کیا اور سیکیورٹی سمیت دیگر انتظامات کا جائزہ لیا ۔اے ڈی سی شاہد زمان لک،اسسٹنٹ کمشنر طاہر امین ،ٹی ایم او اور دیگر متعلقہ افسران بھی ڈی سی او کے ہمراہ تھے ۔ڈی سی او نے جلوس کے راستوں میں حائل رکاوٹیں اپنی نگرانی میں دور کروائیں اور ٹی ایم کے صفائی ستھرائی کے حوالے سے ہدایات جاری کیں۔ڈی سی او نے مرکزی امام بارگاہ میں قائم کنٹرول روم کا بھی دورہ کیا اور سی سی ٹی وی کیمرے کی مدد سے سیکیورٹی کا بھی جائزہ لیا۔ڈی سی ا ونے کہا کہ اہم جلوسوں کے راستوں پر 66سی سی ٹی وہ کیمرے نصب کئے گئے ہیں اور ڈی سی او آفس میں قائم کنٹرول روم سے تینوں تحصیلوں کے جلوسوں کی مانیٹرنگ کی جا رہی ہے

یہ بھی پڑھیں  پنجاب حکومت نے صوبے کی تاریخ کا سب سے بڑا بجٹ پیش کیا، شہباز شریف

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker