تازہ ترینعلاقائی

سیالکوٹ:سر کاری عہدے اور منصب عارضی ہوتے ہیں، سلیم گوندل

سیالکوٹ ﴿ بیورو رپورٹ﴾ڈسٹر کٹ کو آرڈینیشن آفیسر سیا لکوٹ زاہد سلیم گو ندل نے کہا ہے کہ سر کا ری عہد ے اور منصب عا رضی ہو تے ہیں ۔جو وقت کے سا تھ سا تھ ختم ہو جا تے ہیں اور انسان کے اعلیٰ اخلاق اور اوصاف با قی رہ جاتے ہیں اس لیے سر کا ری ملازمین کو چا ہیے کہ وہ اپنے فر ائض منصبی خد مت خلق کے جذ بے کے تحت انجا م دیں اور دفتر میں آنے والے سا ئلین کے سا تھ خندہ پیشا نی سے پیش آئیں ۔انہو ں نے ان خیا لات کا اظہا ر آج انوار کلب آڈیٹوریم میں ضلع بھر کی یو نین کو نسلو ں کے سیکر ٹر ی صا حبان سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا ۔ڈی او سی او عبد الحمید قا سم ،ٹی او آر رفا قت علی بھلی بھی اس مو قع پر مو جو د تھے ۔ڈی سی او نے کہا کہ بلدیا تی نظا م کے تحت سیکر ٹر ی کا کر دار اپنی یو نین کو نسل میں بڑا اہم ہو تا ہے جو اپنی یو نین کو نسل میں پیدائش و اموات اور نکاح کے اندراج کا ریکا رڈ مر تب کر نے کا ذمہ دار ہو تا ہے۔ڈی سی او نے سیکر ٹر ی صا حبا ن کو ہدایت کی کہ وہ یو نین کو نسل میں طلا ق کے حصو ل کے لیے دعویٰ دائر کر نے والی خو اتین کو صلح کر نے کی تر غیب دیںاور میاں بیو ی کے درمیان صلح کر وانے کے لیے اپنا مصا لحتی کر دار ادا کر یں تا کہ لو گو ں کے گھر اجڑ نے سے بچ سکیں ۔انہو ں نے کہا کہ سیکرٹری اپنی اپنی متعلقہ یو نین کو نسل میں ڈی سی او کے نما ئندے کی حیثیت رکھتے ہیں ۔انہو ں نے کہا کہ آپ لو گ میر ی فو رس ہیں اور اگر آپ مجھے سپو ر ٹ کر یں گے تو میر ے آدھے کام خو د بخو د حل ہو جا ئیں گے ڈی سی او نے سیکر ٹر ی صا حبا ن کو ہدایت کی کہ او اپنی اپنی متعلقہ یو نین کو نسل میں زیر تکمیل تر قیا تی سکیمو ں کے با رے میں فا ئیلیں مر تب کر یں اور تر قیا تی سکیمو ں کے با رے میں پر اگرس ر پو رٹیں با قاعدگی سے انہیں بھجوائی جائیں انہو ں نے کہا کہ سیکر ٹر ی یو نین کو نسل تر قیا تی سکیموں کے میعا ر اور ر فتار کے بارے میں بھی انہیں آگاہ ر کھیں تا کہ ان تر قیا تی سکیموں کی بر وقت تکمیل کو یقینی بنا یا جا سکے ۔ اس مو قع پر ضلع میں زیر تکمیل ستر ہ سو تر قیا تی سکیموںکی فا ئلیں متعلقہ یو نیں کو نسلوں کے سیکر ٹر ی صا حبا ن کے حو الے کی گیئں اور انہیں ہدایت کی گئی کہ او ان تر قیا تی سکیمو ں کی نگرانی کر یں لیکن ان سکیمو ں کی تکمیل میں کسی قسم کی مد اخلت نہ کر یں ۔ڈی او سی او عبدالحمید قا سم نے اس موقع پر خطا ب کر تے ہو ئے ڈی سی او کو یقین دلایا کہ وہ اور ان کے ماتحت سیکر ٹر ی صا حبا ن اپنے فر ائض منصبی پو ری ایما نداری اور جا نفشانی سے ادا کر یں گے اور ان کی توقعات پر پو را اترنے نے کی بھر پو ر کو شش کر یں گے ۔

یہ بھی پڑھیں  دانشمندانہ سیاسی فیصلے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker