تازہ ترینعلاقائی

جی سی یونیورسٹی کا طالبعلم فیصل آباد سے چنیوٹ آتے ہوئے ڈمپر تلے کچلا گیا

چنیوٹ(بیورو رپورٹ)جی سی یونیورسٹی کا طالبعلم فیصل آباد سے چنیوٹ آتے ہوئے ڈمپر تلے کچلا گیا موقع پر جا ں بحق گھر میں سٖ ماتم بچھ گئی ماں پر غشی کے دورے بتایا گیا ہے کہ محلہ معظم شاہ چنیوٹ کا رہائشی محمد عثمان فیصل آبادسے چنیوٹ اپنے گھر آرہا تھا کہ پل ڈینگرو کے قریب تیز رفتار ڈمپر نے اسے بیدردی سے کچل دیا جس سے وہ موقع پر دم توڑ گیامتوفی کی نعش جب انکے گھر چنیوٹ پہنچی تو گھر میں کہرام برپا ہو گیا ماں پر غشی کے دورے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button