تازہ ترینعلاقائی

ڈیرہ غازیخان ایک ہی خاندان کے دو بچوں سمیت چار افراد جابحق

ڈیرہ غازیخان عالی والا کے نزدیک انڈس ہای وے پر تیز رفتار ٹرالے کی موٹرسایکل کر ٹکر ایک ہی خاندان کے دو بچوں سمیت چار افراد جابحق ایک شدیدزخمی نوتک کے رہاہشی محبت علی خان اپنی بیوی فرزانہ اور ساس تگی مای اور دو
بچوں سمیت موٹر سایکل پر ڈیرہ غازیخان شہر جا رہا تھا کہ عالی والا کے نزدیک انڈس ہای وے پر سامنے سے انے والے ٹرالے سے ٹکرا گی جس کے نتجہ میں محبت علی ، ساس تگی مای اوردو بچے موقع پر ہی جابحق ہو گے جبکہ بیوی فرزانہ شدید زخمی ہو گی جن کو ریسکو 1122 کے اہکاروں نے فوری طور پر
ڈسٹرکٹ ہسپتال کے ٹراما سینٹر میں پہنچا دیا جہاں پر طبعی امداد دی جا
رہی ہے

یہ بھی پڑھیں  محکمہ لائیو اسٹاک خبردا، پالتو پرندوں کو ٹیکے لگوالیں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker