تازہ ترینفن فنکار

دیدار نے چپکے سے اپنا گھر بسا لیا

dedarلاہور( مانیٹرنگ سیل)اداکارہ دیدار نے چپکے سے شادی کی، گھر بسایا  اورسٹیج کی دنیا کو خیرباد کہہ دیا۔ بتایا جاتا ہے کہ چند ماہ قبل دیدار نے  حمزہ  بھٹی سے نکاح کیا تھا ۔ شوبز حلقوں کا کہنا ہے کہ دیدار اور حمزہ کے پرانے مراسم تھے جو ازدواجی رشتے میں بدل گئے۔  جلد ہی ان کی شادی کی استقبالی تقریب کا امکان ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button