تازہ ترینفن فنکار

برہنہ نہیں ہوئی، دپیکا نے بکنی سے تن ڈھانپ لیا

ممبئی ( نمائندہ شو بز )بھارتی اداکارہ دپیکا پڈیکون نے لباس اتار کر برہنہ نظر آنے سے بچنے کی غرض سے تن ڈھانپنے کیلئے ’بکنی‘ پر اکتفا کرلیا ۔ ساحلِ سمندر پر فلمائی جانے والے ایک فلم میں مختصر ترین لباس کے اس سین کو پوری فلم کی جان قراردیا جارہا ہے ۔ چھبیس سالہ دپیکا کا کہنا ہے کہ مداحوں میں کشش پیدا کرنے کی غرض سے جسم کی ایسی نمائش کوئی ’بگ ڈیل‘ نہیں اور نہ ہی اس میں کوئی ہرج ہے ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button