ہری پور(نامہ نگار) تحریک انصاف کے صوبائی وزیر یوسف ایوب خان کی مبینہ جعلی ڈگری نااہلی کیلئے شکنجہ تیار حلقہ پی کے 50 سے پی پی کے امیدوار حاجی محمد طاہر قریشی کی طرف سے یوسف ایوب کی نااہلی کیلئے دائر درخواست سپریم کروٹ نے سماعت کیلئے منظور کرلی جلد سماعت شروع ہونے کا امکان قاضی اسد کی الیکشن ٹربیونل میں دائر پٹیشن کی اگلی تاریخ چھبیس جولائی مقرر میجر ریٹائرڈ حبیب اللہ خان نے بھی یوسف ایوب کی نااہلی کیلئے ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا یوسف ایوب خان کے سر پر نااہلی کی تلوار لکٹنا شروع ہوگئی
You must be logged in to post a comment.