تازہ ترینعلاقائی

ڈہرکی: شوہر نے رشتے داروں سے ملنے آئی بیوی کو قتل کردیا

ڈہرکی﴿محمد سرورسٹی رپوٹر﴾ڈہرکی شوہر نے رشتے داروں سے ملنے آئی بیوی کو قتل کردیا ۔ڈہرکی کی رہڑ کی پولیس چوکی کے نزدیک گزشتہ رات زاہدہ اپنے ماں باپ کے گھر بیٹھی تھی کہ شوہر پنہل چنہ نے کارو کاری کے الزام میں پسٹل فائر کر کے مار دیا اور خونی کاروائی کے بعد فرار ہوگیا۔پولیس نے پوسٹ مارٹم کے بعد لاش ورثہ کے حوالے کردی اور پنہل چنہ کے خلاف پرچہ داخل کر دیا،

یہ بھی پڑھیں  محمد عامر کو ٹیم میں شامل کرنے پرغورکررہے ہیں، شہریار خان

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker