تازہ ترینعلاقائی

ڈپٹی کمشنر/ایڈمنسٹریٹر میونسپل کارپوریشن اوکاڑہ عامر عقیق خاں نے عوامی مسائل کے فوری حل کے لئے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا

اوکاڑہ (محمدمظہررشید چودھری سے ) ڈپٹی کمشنر/ایڈمنسٹریٹر میونسپل کارپوریشن اوکاڑہ عامر عقیق خاں نے عوامی مسائل کے فوری حل کے لئے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن اوکاڑہ رانا نوید، میونسپل آفیسر انفراسٹرکچر اینڈ سروسز رانا آصف و دیگر سٹاف انکے ہمراہ تھا٭

یہ بھی پڑھیں  لاہور میں کورونا کی شرح 3 فیصد سے بڑھ کر 10 فیصد ہو چکی، جو بے حد تشویشناک ہے، مزید سخت اقدامات اٹھا سکتے ہیں:عثمان بزدار

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker