تازہ ترینعلاقائی

ڈپٹی کمشنر اوکاڑہ عثمان علی نے رہنما پی ٹی آئی و ٹکٹ ہولڈر چوہدر ی سلیم صادق کے ہمراہ چہلم حضرت امام حسین ؓ کے موقع پر برآمد ہونے والے جلوس کے انتظامات کا جائزہ لیا

اوکاڑہ (محمد مظہررشید چودھری سے ) ڈپٹی کمشنر عثمان علی نے رہنما پی ٹی آئی و ٹکٹ ہولڈر چوہدر ی سلیم صادق کے ہمراہ چہلم حضرت امام حسین ؓ کے موقع پر برآمد ہونے والے جلوس کے انتظامات کا جائزہ لیا ۔انہوں نے محکمہ صحت ریسکیو 1122 کی جانب سے جلوس کے روٹ پر لگائے گئے میڈیکل کیمپ کا معائنہ کیا۔اس موقع پر متعلقہ افسران بھی ان کے ہمراہ تھے منتظمین جلوس نے ضلعی انتظامیہ اور دیگر متعلقہ اداروں کی جانب سے چہلم کے جلوس کے موقع پر کئے گئے انتظامات پر اپنے اطمینان کا اظہار کیا ٭

یہ بھی پڑھیے :

One Comment

Back to top button