تازہ ترینعلاقائی

ڈپٹی کمشنر عثمان علی نے انسداد پولیو مہم کے تیسرے روز بھی فیلڈ میں انسداد پولیوویکسیئن کے قطرے پلانے والی ٹیموں کی فیلڈ میں کار کردگی کا جائزہ لیا

اوکاڑہ(محمد مظہررشید چودھری سے )ڈپٹی کمشنر عثمان علی نے ضلع میں جاری انسداد پولیو مہم کے تیسرے روز بھی فیلڈ میں انسداد پولیو ویکسیئن کے قطرے پلانے والی ٹیموں کی فیلڈ میں کار کردگی کا جائزہ لیا انہوں نے تحصیل اوکاڑہ اور تحصیل رینالہ خورد میں مختلف علاقوں میں ہاو¿س مارکنگ اور بچوں کی انگلیوں پر لگائے گئے نشانات چیک کئے انہوں نے کہا کہ انسداد پولیو مہم کی کامیابی کا مطلب ایک صحتمند اور توانا پاکستان ہے بچوں کو ساری عمر کی معذوری سے بچانے کے لئے ہمیں اپنے اپنے دائرہ اختیار میں پولیو مہم کو کامیاب بنانے کے لئے اقدامات کرنا ہے ٭

یہ بھی پڑھیں  جعفر ایکسپریس میں دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد پندرہ، 45زخمی

یہ بھی پڑھیے :

One Comment

جواب دیں

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker