تازہ ترینعلاقائی

ڈپٹی کمشنر عثمان علی نے ضلع میں جاری انسداد پولیو مہم کے پہلے روزفیلڈ میں موجود انسداد پولیو ٹیموں کی کار کردگی کا جائزہ لیا

اوکاڑہ(محمد مظہررشید چودھری سے) ڈپٹی کمشنر عثمان علی نے ضلع میں جاری انسداد پولیو مہم کے پہلے روز فیلڈ میں موجود انسداد پولیو ٹیموں کی کار کردگی کا جائزہ لیا انہوں نے ضلع کی تینوں تحصیلوں میں ہیلتھ ورکرز کی جانب سے پولیو مہم کے دوران ہاؤس مارکنگ،پانچ سال سے کم عمر کے بچوں کی انگلی پر لگائے گئے نشانات چیک کیے انہوں نے لوگوں سے پولیو ٹیموں کی مختلف محلوں میں موجودگی سے متعلق بھی دریافت کیا۔ انہوں نے کہا انسداد پولیو مہم کی کامیابی صحت مند پاکستان کی جانب ایک اہم قدم ہے اور ہم نے پاکستان کو پولیو فری بنانے کا جو عزم کیا ہے اس کے لئے ہم آخری حد تک جائیں گے انہوں نے فیلڈ میں موجود ورکرز کا شاباش دیتے ہوئے کہا کہ وہ اپنا کام انتہائی ذمہ داری محنت لگن سے سر انجام دیں ٭

یہ بھی پڑھیے :

One Comment

  1. Howdy! Do youu know if they make any plugins to
    assist with Search Engine Optimization? I’m trying to
    gget my blog to rank for some targeted keywords but I’m not seeing very good gains.
    If you knolw of any please share. Kudos!
    web site

Back to top button
error: Content is Protected!!