تازہ ترینعلاقائی

ڈیرہ اسماعیل خان: ٹریفک حادثات میں 7 بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق

ڈیرہ اسماعیل خان(نامہ نگار) ڈیرہ اسماعیل خان میں دو مختلف ٹریفک حادثات میں گیارہ افراد جاں بحق ہوگئے، عینی شاہدین کے مطابق حادثات تیز رفتاری کے باعث پیش آئے۔ ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے  تھانہ بند کورائی میں ٹریکٹر ٹرالی نہر میں گر گئی۔ جس ست ایک ہی خاندان کے سات بچوں سمیت نو افراد جاں بحق ہوگئے۔ مقامی افراد کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ہے۔ ادھر ڈیرہ اسماعیل خان کے ہی  چشمہ روڈ پر تیز رفتار وین الٹ گئی،حادثے میں وین میں سوار دونوں افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو حکام نے جاں بحق افراد کی لاشعوں کو مقامی اسپتال میں منتقل کردیاہے۔

یہ بھی پڑھیں  سرسید ایجوکیشن سوسائٹی واہ کینٹ کے زیراہتمام اساتذہ کی تربیت کے لیے سرسید کالج آف ایجوکیشن اینڈ پروفیشنل ٹریننگ کا ایک ادارہ قائم

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker