تازہ ترینعلاقائی

ایک ہی رات میں تین دکانوں کو لوٹ لیا گیا،نوٹس لینے کا مطالبہ

dera murad jamaliڈیرہ مرادجمالی(نمائندہ نگار)ڈیرہ مرادجمالی میں چور ایک بار پھر سرگرم ہوگئے ایک ہی رات میں موٹر سائیکل کے شوروم ٹینٹ کی دوکان سمیت تین دکانوں سے ہزاروں روپے کا سامان چوری کرکے لے گئے۔جبکہ شہر مین دن دیہاڑے موبائل چھیننے کی وارداتیں عام ہوگئی ہیں شریف شہریوں کا جینا محال ہوگیا ہے۔پولیس چوروں کی سرپرستی کررہی ہے ان کے خلاف کاروائی نہ کی گئی تو عوام سراپا احتجاج بن جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں  وزیر دفاع نے آئی ایس آئی پر الزام تراشی پر ’’جیو نیوز‘‘ کے خلاف ریفرنس پیمرا کو بھجوا دیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker