تازہ ترینعلاقائی

ڈیرہ مرادجمالی:گھر میں گھس کر فائر نگ تین افرا دقتل

ڈیرہ مرادجمالی(نمائندہ پاک نیوز)گھر میں گھس کر فا ئر نگ تین افرا دقتل. ڈیرہ مرادجمالی ضلع نصیرآباد کے علا قے تحصیل تمبو کے گو ٹھ پیلانی میں گھس کر اند ھا دھند فائر نگ کر کے تین افرا دکو قتل کر دیا قتل ہو نے والو ں میں پا نچ سا لہ سگراں بی بی ،سولہ سا لہ بیٹا حضور بخش ،قتل ہو گے ، پو لیس کو اطلا ع ملتے ہیں جا ئے واقع پر پہنچ کر لا شیوں کو اپنی تحویل میں لے کر سو ل اسپتا ل منجھو شور ی میں منعقل کی گئی اور لاشیو ں کو پو سٹ مار ٹم کے بعد لاشیو ں کو ورثا ء کے حوالے کر دی گی ، پو لیس کے مطا بق قتل کی وجہ پر انی رنجش بتا ئی ہیں علا قے میں خو ف بر اپا ہیں ۔ لا شیو ں گھر میں پہنچ پر ہر ایک آنکھ میں اشک تھا ۔ آخر ی اطلا ع تک ورثا ء کی جا نب سے مقد مہ درج نہیں کیا گیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button