تازہ ترینعلاقائی

ڈیرہ مراد جمالی:نصیرآباد میں فلیگ مارچ، پولیس اورایف سی کےجوانو ں نےحصہ لیا

dera murad jamaliڈیرہ مرادجمالی (نامہ نگار) ڈی آئی جی نصیرآبا د ریجن قمرالحسن اور ڈی پی او نصیر آباد محمد اظہر اکرم اور ایف سی کی قیادت میں محرم الحرام کے حوالے سے فلیگ مارچ کیا گیا ۔ فلیگ مارچ مرکزی امام بارگاہ جعفر صادق سے نکالی گئی جو جلوس کے روائتی راستوں سے ہوتی ہوئی واپس امام بارگاہ جعفر صادق پر اختتام پزیر ہوئی ۔فلیگ مارچ کا مقصد امن و اما ن کو بر قرار رکھا جا سکے ۔ فلیگ مارچ میں پولیس کی گاڑیوں اور موٹر سائیکل کی بڑی تعداد نے حصہ لیا اور ایف سی کے اہلکار بھی فلیگ مارچ میں شامل تھے ۔ اس موقع پر ڈی آئی جی نصیر آباد ریجن قمرالحسن اور ڈی پی او نصیر آباد محمد اظہر اکرم نے میڈیا کو بتا یا کہہ فلیگ مارچ کا مقصد محرم الحرام کے موقع پر امن امان کی صورت حال کو برقرار رکھنا ہے کسی بھی نا خوشگوار واقع سے نمٹنے کے لئے چوق و چوبن رہے سکے ۔ انھو ں نے کہا نصیرآباد میں محر م الحر ام کے حوالے سے پندرہ سو سے زائد پو لیس اہلکاروں کو تنعیا ت کیا گیا ہے ۔ انھو ں نے کہا امن و اما ن کی صورت حال پر بہتر بنا نے کے لئے نصیرآباد کے مختلف علا قوں میں گشت کا مقصد امن واما ن بہتر بن سکے ۔ اور مختلف چو کو ں پر پو لیس کی بھا ری نفر ی کو چیکنگ کے مقر رکیا گیا ۔ اور شہر کے اندر مو ٹر سا یئکل کو پا پند ی ہو گی ۔ انھو ں نے کہ پو لیس کے پندر ہ سو سے زائد اہلکاروں ڈیو ٹی سر انجا م دیں گے ۔ اور ایف سی کی بھی مد د لی گیا جو پو لیس اہلکاروں کے سا تھ اپنے فرا ئض انجا م دیں گے ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button