پاکستانتازہ ترین

ہندو برادری آج ديوالی کا تہوارمنارہی ہے

نئی دہلی (نمائندہ خصوصی) بھارت میں آج دیوالی کا تہواردھوم دھام سے منایا جارہا ہے۔ جے پور میں دیوالی پرثقافتی شوکا اہتمام کیا گیا ہے جس میں فنکاروں کے رقص نے سماں باندھ دیا۔ جے پورمیں مغلیہ دور کے جل محل میں محفل موسیقی سجائی گئی۔ محل کے احاطے میں ہزاروں دیئے روشن کئے گئے۔ محفل موسیقی میں فنکاروں نے اپنی آواز کا جادو جگایا تو حاضرین جھومنے پر مجبور ہوگئے۔ تقریب میں فنکاروں نے لوک گیتوں پر رقص بھی کیا اور شرکا سے خوب داد وصول کی۔

یہ بھی پڑھیں  پی آئی اے نے عمرے کے ٹکٹ میں 8 ہزارروپے کا اضافہ کردیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker