تازہ ترینعلاقائی

شیخوپورہ: 23 سال سے ہائی سکول کی چار دیواری نہ بن سکی

downloaddownload (1)شیخوپورہ(نامہ نگار) شیخوپورہ کے نواحی علاقے چک نمبر 10 میں گورنمنٹ ہائی سکول کی عمارت 1989ء کو تعمیر ہوئی تھی 1989 سے لیکر اب تک ہائی سکول کی چاردیواری مکمل نہیں ہوسکی چاردیواری کچی اور خستہ حال ہے محکمانہ طور پر کئی مرتبہ ٗ ای ٗ ڈی ٗ او ٗ ایجوکیشن کو درخواست ارسال کی گئی مگر ابھی تک کو ئی کاروائی نہی کی گئی بچوں کے بیٹھنے کے لیے بینچ ٹوٹے ہوئے ہیں اور نہ ہی سکول کے بچوں کے لیے لیٹرین کا انتظام ہے سکول کے بچوں کے لیے نا ہی کوئی کھیلنے کے لیے گرونڈ دیا گیا جب کہ اسی گاؤں میں کافی سرکاری زمین پڑی ہوئی ہیں ان تمام وجوہات کی بنا پر ٗ ٗپڑھا لکھا پنجاب ٗ ٗکا خواب کیسے پورہ ہوگا

یہ بھی پڑھیں  پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریز کا تیسرا میچ کل کھیلا جا ئے گا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker