لاہور(نامہ نگار ) ریگل چوک کے قریب دیال سنگھ مینشن کی دکانوں میں آگ لگ گئی جس کو بجھانے کا سلسلہ جار ی ہے ۔فائربریگیڈ کے عملے کے مطابق آگ دوسری منزل پر موجود کمپیوٹر ٹریننگ سنٹر میں شارٹ سرکٹ کے باعث لگی جس پر جلد قابو پالیا جائے گا ۔

You must be logged in to post a comment.