تازہ ترینعلاقائی

ریسکیو 1122 ڈیرہ غازیخان کے زیر اہتمام عالمی یوم رضا کار منایا گیا

ڈیرہ غازی خان(جنید ملک سے).ریسکیو 1122 ڈیرہ غازیخان کے زیر اہتمام عالمی یوم رضا کار منایا گیا اور اس سلسلے میں آگاہی واک کا بھی انعقاد کیاگیا جس سے خطاب کرتے ہوئے ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر حسین میاں نے کہاکہ کسی بھی حادثے اور ناگہانی آفت کی صورت میں بروقت نمٹنے کیلئے ریسکیو کی تربیت حاصل کی جائے اور بطو ررضا کار رجسٹرڈ ہو کر عوام کی خدمت کیلئے ریسکیو کا ساتھ دیا جائے . ڈاکٹر حسین میاں نے کہاکہ عالمی یوم رضا کار منانے کا مقصد اس اہمیت کو اجاگر کرنا ہے کہ رضا کار مختلف اداروں کے ساتھ مل کر قومی خدمت کا فریضہ سرانجام دے سکتے ہیں

یہ بھی پڑھیں  ترازو کے نشان پر الیکشن میں حصہ لیں گے۔ لیاقت بلوچ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker