پاکستانتازہ ترین

ڈی جی خان: پانچ لڑکیوں سے بارڈر پولیس اہلکاروں کی زیادتی

ڈی جی خان(نامہ نگار) فورٹ منروسیر کے لیے آنے والی پانچ لڑکیوں سے پولیس اہلکاروں نے باری باری زیادتی کرڈالی۔ لڑکیوں کو چیکنگکے بہانے تھانے لیکر آیا گیا ۔ جہاں پر ان سے زیادتی کی گئی۔چار اہلکاروں کو معطل کرکے گرفتار کرلیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  بھارتی سپریم کورٹ نے حق شناخت تسلیم کرلیا، خواجہ سراؤں کا جشن

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker