تازہ ترینعلاقائی

ڈیرہ غازیخان:زیادہ ترایکسیڈنٹ موٹرسائیکل سواروں کی لاپرواہی کی وجہ سےہورہےہیں،ریسکیو1122

1122ڈیرہ غازیخان(جنید ملک سے).ڈسڑکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو1122 ڈیرہ غازیخان ڈاکٹر ناطق حیات غلزئی نے کمیونٹی سیفٹی پروگرام کے تحت کہا ہے کہ زیادہ تر ایکسیڈنٹ موٹر سائیکل سواروں کی لاپرواہی کی وجہ سے ہو رہے ہیں انہوں نے کہاکہ شہریوں کو چاہیے کہ موٹر سائیکل چلاتے وقت ہیلمٹ کا استعمال لازمی کریں بہت چھوٹے بچوں کو ٹینکی پر بیٹھانا خطرناک ہو سکتا ہے ،رات کے وقت دوسری طرف سے آنے والی تیز روشنی کو دیکھنے کی کوشش مت کریں۔ بلکہ اپنی نظر سٹرک کے بائیں طرف رکھیں اوور سپیڈ اور ون ویلنگ سے گریز کریں۔

یہ بھی پڑھیں  ریلوے نے فیض احمد فیض کے نام سے مسافر ٹرین کا افتتاح کردیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker