تازہ ترینعلاقائی

ڈیرہ غازیخان:حاجی پور میں ریلیف کیمپ میں زائدالمیعاد ادویات لوگوں پراستعمال کی جارہی ہیں

ڈیرہ غازیخان (بیورو رپورٹ) کے علاقہ حاجی پور میں محکمہ صحت کے لگائے گئے ریلیف کیمپ میں زائد المیعاد ادویات لوگوں پر استعمال کی جا رہی ہیں جب میڈیاکی ٹیم وہاں پر پہنچی تو Ademaline 1gm im انجیکشن جس کی ایکسپائری ڈیٹ 05-2012 تھی وہ ریلیف کیمپ حاجی پور میں موجود لوگوں کو طبی امداد کے لیے استعمال کی جارہی تھیں یہ انجیکشن الرجی کے لیے استعمال ہوتا ہے اگر اس کی ایکسپائر ہو جائے تو یہ انسانی زندگی کے لیے انتہائی خطر ناک ثابت ہو سکتا ہے موجود میڈیکل آفیسر ڈاکٹر عثمان موقع پر موجود تھے جو اپنی نگرانی میں زہریلا انجیکشن لوگوں کو لگایا جا رہا تھا ۔

یہ بھی پڑھیں  مصطفی آباد : آورہ کتوں کی بھر مار، انتظامیہ خاموش،بچے خوف زدہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker