تازہ ترینعلاقائی

ڈیرہ غازیخان:واپڈانےگرڈاسٹیشنوں کی مرمت کےسلسلےمیں بجلی کی بندش کاشیڈول جاری کردیا

ڈیرہ غازیخان ( جنیدملک سے).واپڈا نے گرڈاسٹیشنوں کی ضروری مرمت کے سلسلے میں بجلی کی بندش کا شیڈول جاری کر دیا ہے جس کے مطابق 21نومبر کو 66 کے وی گرڈ اسٹیشن ڈیرہ غازیخان ، جام پور آٹھ بجے صبح سے چار بجے سہ پہر تک آٹھ گھنٹے کیلئے بند رہے گا جس سے چوٹی ، داجل اور جام پور کے علاقے متاثر ہوں گے . اسی طرح اسی روز 132کے وی گرڈ اسٹیشن ڈیرہ غازیخان کو بھی نو بجے صبح سے ایک بجے بعد دوپہر تک بند رکھا جائے گا جس سے ڈی ایچ کیو او رکالج روڈ 1کے علاقوں میں چار گھنٹے کیلئے بجلی کی فراہمی معطل رہے گی . یہ بات ایکسیئن آپریشن میپکو فسٹ ڈویژن ڈیرہ غازیخان کی طرف سے جاری کر دہ مراسلہ میں کہی گئی ہے

یہ بھی پڑھیں  مصطفی آباد:14 سالہ لڑکی کامیاب آپریشن کے بعد لڑکا بن گئی،

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker