تازہ ترینعلاقائی

ڈیرہ غا زیخان:آڑھتیوں کوپولیس کےذریعے دھمکانےوالےبس احتساب کیلئےتیارہوجائیں، سردار سیف الدین

ڈیرہ غا زیخان(جنید ملک سے )مسلم لیگ ن کے ایم این اے سردار سیف الدین خا ن کھوسہ نے نیو سبزی منڈی کے افتتاح آڑھتیوں اور کاشتکاروں کی اُمنگوں کی ترجمانی کی آڑھتیوں کو پو لیس کے ذریعے دھمکانے والے الیکشن میں آڑھتیوں اور عوام کے کڑے احتساب کا شکار بنیں گے 46 گروپ کی کرپشن کو چھ ماہ سے بے نقاب کر کے اُن کے پیچھے لگا ہوا ہوں میڈیا پٹوار خانہ میں جا کر دیکھیں ان لوگوں نے گز شہ چار سالوں میں اقتدار کے بل بوتے پر کتنی زمینیں ہتائیں ہیں پو لیس پرچی جوا والوں کو ساتھ لے کر گھو متی ہے منشیات فروشوں سے منتھلی لیتی ہے چٹی دلالوں کو عبر تناک انجام سے دو چار کریں گے اُنہوں نے انجمن آڑھتاں نیو سبزی منڈی کے عہدیداروں کے ہمراہ نئی سبزی منڈی کاافتتاح کیا

یہ بھی پڑھیں  قوم کے رکھوالے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker