ڈیرہ غازیخان (بیورو رپورٹ) ڈیرہ غازیخان پل ڈاٹ کے قریب سابق وزیراعلی پنجاب سرداردوست محمد کھوسہ کے حواری رانااکبردرجنوں غنڈوں کے ہمراہ پولیس کی سرپرستی میں نذرگھلوکی بہترمرلہ اراضی مالیتی بہترکروڑروپے پرقبضہ کردیانذرگھلونے میڈیاکوبتایاکہ میں نے یہ پلاٹٰ خریدکیاہے جبکہ سرداردوست محمدکھوسہ اپنے اپنے حواریوں کے ذریعے پولیس کی سرپرستی میں قبضہ کررہاہے میں کچھ بھی نہیں کرسکتاوزیراعلی پنجاب میاں شہبازشریف سے اپیل ہے کہ سرداردوست محمد کھوسہ کے حوارین اورقبضہ گروپ کی سرپرستی کرنے والے پولیس افسران کے خلاف کارروای کی جاے
You must be logged in to post a comment.