تازہ ترینعلاقائی

ڈینگی سےبچاؤ،آگاہی کےحوالےسےگورنمنٹ پرائمری سکول کوڑے والامیں لیکچر

ڈیرہ غازیخان﴿ جنید ملک سے ﴾.سکول ہیلتھ اینڈ نیوٹریشن سپروائزروںحافظ تنویر ، زونیرا سلیم ، نادیہ جمیل اور یونیبہ عطا نے گورنمنٹ پرائمری سکول کوڑے والا میں ڈینگی سے بچائو اور آگاہی کے حوالے سے لیکچر دیتے ہوئے بتایاکہ ڈینگی سے بچائو کیلئے گھرو ںمیں اے سی ، روم کولر ، گملوں اور چھتوں پر بارش کا پانی جمع نہ ہونے دیں . گھروں میں مچھر مار سپرے کریں اور پوری آستینوں والے کپڑے پہنیں . اس موقع پر سکول اساتذہ بھی موجو دتھے جنہوںنے نیوٹریشن سپروائزروں کی کاوش کو سراہا .

یہ بھی پڑھیں  دنیا کے مختلف ممالک کی جیلوں میں 8715 پاکستانی قید ہیں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker