تازہ ترینعلاقائی

تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازیخان کےزیراہتمام انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحان کی تاریخ میں 11فروری تک کی توسیع

dgkhanڈیرہ غازیخان (جنید ملک سے). تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازیخان کے زیر اہتمام انٹر میڈیٹ پارٹ فسٹ ، سیکنڈاور کمبائنڈ سالانہ امتحان 2013 کیلئے داخلہ کی تاریخ میں 11 فروری تک کی توسیع کر دی گئی ہے . 11 فروری کودفتر رات گئے تک کھلے رہیں گے . یہ بات ڈپٹی کنٹرولر امتحانات شیخ امجد حسین نے یہاں بتائی. انہوں نے بتایاکہ پرائیویٹ اور ریگولر امیدوار داخلہ فارم بورڈ کی حدود میں قائم حبیب بنک کی تمام شاخوں اور ا یڈمشن سہولت سنٹرز سمیت بورڈ کی ویب سائیٹ سے حاصل کر سکتے ہیں . انہوں نے بتایاکہ داخلہ فارم براہ راست یا بذریعہ رجسٹری بورڈ میں جمع کرائے جاسکتے ہیں

یہ بھی پڑھیں  ماں کا عالمی دن

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker