پاکستانتازہ ترین

ڈی جی خان پی پی 245 ضمنی انتخاب: سردار لغاری کامیاب، غیر سرکاری نتیجہ

ڈیرہ غازی خان(نمائندہ خصوصی) ڈیرہ غازی خان کے حلقہ پی پی 245 میں ضمنی انتخاب کے غیر سرکاری نتیجے کے مطابق مسلم لیگ ق کے سردار محمد لغاری نے کامیابی حاصل کرلی ہے۔ غیر سرکاری نتیجے کے مطابق ڈی جی خان کے حلقہ پی پی 245 سے سردار محمد خان لغاری 24 ہزار 584 ووٹ حاصل کرکے کامیاب قرار پائے ہیں جبکہ مسلم لیگ ن کے مرزا تالپور نے 11 ہزار 748 ووٹ حاصل کرکے دوسری پوزشن حاصل کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں  پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا، عید الاضحی6 اکتوبر کو ہو گی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker