تازہ ترینعلاقائی

ڈیرہ غازیخان:سیاسی سرگرمیوں میں ملوث ہونے پرنائب تحصیلدارمحمد اقبال عباسی کو معطل کردیاگیا

dg-khanڈیرہ غازیخان (جنید ملک سے).سیاسی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کی رپورٹ پر نائب تحصیلدار کوٹ ادو محمد اقبال عباسی کو معطل کر دیاگیا ہے اور اس سلسلے میں کمشنر ڈیرہ غازیخان ڈویژن مہر مقصود ا حمد لک نے حکمنامہ جاری کر دیا ہے . کمشنر نے کہاہے کہ ڈیرہ غازیخان ڈویژن میں کسی بھی سرکاری افسر و اہلکار کی سیاسی جماعت کی مہم چلانے اور الیکشن کمیشن کی طرف سے مرتب کیے گئے قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی پر فوری کارروائی کی جارہی ہے . اس سلسلے میں متعلقہ افسران کو واضح ہدایات جاری کر دی گئی ہیں

یہ بھی پڑھیں  ڈیرہ غازیخان:کم پیمانہ کی وجہ پرالحسنین پٹرولیم ایجنسی علی پورکو سربمہر کردیاگیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker